the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
میکسیکو کے ارب پتی کارلوس سلم نے کل کہا کہ ریپبلکن امیدوار ڈونالڈٹرمپ کا منصوبہ امریکہ کی معیشت کو تباہ کر دے گا اور اگر انکی تجاویز کے مطابق اسمگلنگ روکنے کیلئے امریکہ اور میکسیکو کے درمیان دیوار بنائی گئی تو اسمگلر سرنگیں کھود کر



اسمگلنگ کا دوسرا راستہ نکال لیں گے۔ صنعتکار سلم نے ٹرمپ کے خلاف کل پہلی بار اپنے رد عمل ظاہر کیا اور اس میں انہوں نے ریپبلکن امیدوار پر تندو تیز حملے کئے۔
اس سے پہلے ٹرمپ نے سلم کے خلاف الزام لگایا تھا کہ وہ ڈیموکریٹ امیدوار ہیلری کلنٹن کی مدد کر رہے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.